سٹوڈنٹس مارچ 2020: طلبہ کیا چاہے ہیں؟

سٹوڈنٹس مارچ 2020: طلبہ کیا چاہے ہیں؟


ایک ایسی تحریک جو پاکستان کے نوجوانوں کے حقوق کی بات کررہا ہے ہم چاہتے ہیں کہ ہمارا نوجوان ترقی کرے تو اس میں اسرائیل، انڈیا کا کیا فائدہ ہے، آپ سخت سوالوں کا جواب دینے کی بجائے ملبہ کسی اور پر ڈال دیا جاتا ہے، عمار علی جان



دور دراز علاقوں میں رہنے والوں طالب علموں کو انٹرنیٹ کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے وہ آن لائن کلاسز نہیں لئے اسکے سٹوڈنٹس کی تعلیم متاثر ہورہی ہے، مارکیٹیں کھلی ہیں اور تعلیمی ادارے بند کیے جارہے ہیں، مزمل خان



ہماری جدوجہد ورکنگ کلاس لوگوں کیساتھ کسانوں اور مزدوروں کیساتھ جڑی ہے، ہمارے ملک میں اڑھائی کروڑ بچہ سکولوں سے باہر ہے، پبلک سیکٹر یونیورسٹیاں بننا بند ہوچکی ہیں، ابھی پرائیوٹ مافیا نظام تعلیم کو کنٹرول کررہی ہیں، محسن عبدالی