سٹوڈنٹس مارچ 2020: پاکستان میں طلبہ سیاست کی تاریخ پر ندیم فاروق پراچہ، افتخار احمد اور طوبیٰ سید کیساتھ گفتگو

سٹوڈنٹس مارچ 2020: پاکستان میں طلبہ سیاست کی تاریخ پر ندیم فاروق پراچہ، افتخار احمد اور طوبیٰ سید کیساتھ گفتگو

سوڈنٹس یونینز میں آپ سیاست کو بلکل آوٹ نہیں کرسکتے، لیکن انکا پرائمری فنگشن سٹوڈنٹس کی ٹریڈ یونین ہے جیسا کہ ٹریڈ یونین کوئی سیاسی پارٹی نہیں ہوئی ایک پرائمری سوشل آرگنائزیشن ہوتی ہے اس میں کوئی قدغن نہیں ہوتی، مرتضیٰ سولنگی



یہ وہی یونیورسٹیوں کے کمپس ہیں جہاں پر مشال خان کو مارا گیا اس وقت ہمارے جامعات میں جس طرح کی تعلیم پڑھائی اور سکھائی جارہی ہے وہ بہت خطرناک ہے، طوبیٰ سید



ہمارے معاشرے میں سیاست کو ایک گندی چیز بنادی گئی ہے مڈل کلاس میں اسے گندا سمجھا جاتا ہے اس کی مثال ہمارے محبوب وزیراعظم ہیں جو کہ سب سیاستدانوں کو نظام کو پارلیمنٹ کو برا بھلا کہہ چکے ہیں آج بھی ان کے فالورز اس کو بری چیز ہی کہتے ہیں، رضا رومی