لاک ڈاون کے دوران جانوروں کا مفت میں علاج کرنے والا ڈاکٹر فہیم

لاک ڈاون کے دوران جانوروں کا مفت میں علاج کرنے والا ڈاکٹر فہیم


ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والے جانوروں کے ڈاکٹر فہیم کرونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن میں جانوروں کا مفت میں علاج کرتے رہے۔ لوگوں کی جانب سے انہیں فیس لینے کا کہا مگر ان کا کہنا تھا کہ یہ میں اللہ کے نام پر مفت کررہا ہوں۔