اسحٰق ڈار کا بی بی سی ہارڈ ٹاک کے بعد نیا دور کوخصوصی انٹرویو

اسحٰق ڈار کا بی بی سی ہارڈ ٹاک کے بعد نیا دور کوخصوصی انٹرویو


آپ نے غور کیا یا نہیں اگر نہیں تو ضرور کریں بی بی سی ہارڈ ٹاک کے میزبان مسٹر سکر میرے انٹرویو کے پہلے دس منٹ کے بعد دباؤ میں آچکے تھے اور یہ واضح تھا۔ اسحٰق ڈار



میرا قصور کیا تھا؟ میں نے ڈان لیکس میں حکومت اور جی ایچ کیو کے درمیان مصالحت کروائی؟ آن ڈیوٹی جنرلز کے ٹیکس نادہنگان میں نام آگئے تھری سٹار جنرل مجھے فون کر کے کہتے تھے کہ ہم آپ کے ساتھ مسجد چلتے ہیں وضو کرکے بتاتے ہیں۔ میں نے کہا کہ بھائی ٹیک اٹ ایزی۔۔۔ اسحٰق ڈار کے سنسنی خیز انکشافات