مجھے بھی لگا تھا ابھی نندن کو دھمکی پر واپس کیا گیا ہے۔ جب مودی نے کہا میں نے عمران خان کو دھمکی دی تھی، میں نے سوچا بڑھک لگا رہا ہے۔ لیکن جب ایاز صادق نے بیان دیا تو مجھے یقین ہو گیا کہ دھمکی پر واپس کیا گیا، ہمیں نہیں کرنا چاہیے تھا، اسد درانی
فواد کی گرفتاری بہت تاخیر سے ہوئی: الٰہی | حکومت عمران سے بات نہیں کر رہی: علوی | ڈالر نے ریکارڈ توڑ دیا
آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات نہ کر کے اڑھائی ماہ ضائع کرنے سے مزید نقصان ہوا ہے۔ اگر آئی ایم ایف...