بلاول، شہباز ملاقات اور قبل از وقت سینیٹ اتنخابات پر گفتگو

بلاول، شہباز ملاقات اور قبل از وقت سینیٹ اتنخابات پر گفتگو


مولانا اپنے حصے سے زیادہ حصہ ڈال رہے ہیں لاہور میں لاڑکانہ،سکھر، کوئٹہ سے ان کی پارٹی کے لوگ شامل ہوئے، ن لیگ نے لاہور کا جلسہ لمبا کرکہ مس میننج کیا مریم نواز کو اتنی سردی میں اتنی لمبی تقریر نہیں کرنی چاہیے تھی، توصیف احمد



ہماری حکومت جمہوریہ کی بجائے سلطنت عمرانیہ بن گئی ہے ان کے سامنے آئین کی کوئی وقعت نہیں ہے یہ حکومت بیپر، ٹویٹر پر چل رہی ہے، آئین میں بھی ہے کہ الیکشن خفیہ رائے شماری سے ہوگے شو آف ہینڈ کیلئے ترمیم کی ضرورت ہے، مرتضی سولنگی



آج بلاول جیل میں شہباز شریف سے یہ پوچھنےگئے تھے پاس کی جیب میں کیا آپ نے قومی ڈائیلاگ کی بات کی تھی مجھے لگتا ہے کہ آج کی ملاقات میں بہت کھلی ڈھلی باتیں ہوئیں ہیں کل ہونے والے معاہدے کے بات یہ ملاقات بہت اہمیت کی حامل ہے، رائے شاہنواز