شہباز درانی ملاقات: اندر کی کہانی

شہباز درانی ملاقات: اندر کی کہانی

پیام آئے ہیں اس یار بے وفا کے مجھے



جسے قرار نہ آیا کہیں بھلا کے مجھے



 



مجھے لگ رہا کہ شہبازشریف کیساتھ بھی یہی معاملہ ہورہا رابطہ جو ٹوٹا تو پی ڈی ایم کی توپیں کہیں اور چلی گئیں، رضا رومی



 



میری رائے میں ایک سال پہلے تک اپوزیشن یہ سمجھتی رہی کہ یہ معاملہ 1990 جیسا ہے اب انہیں پتہ چلا کہ معاملہ 1990 جیسا نہیں بلکہ اس سے بھی زیادہ خطرناک ہے، ضیغم خان



 



عمران خان نہیں چاہتے تھے کہ نوازشریف باہر چلے جائیں وہ چلے گئے وہ لاک ڈاؤن نہیں چاہتے تھے ہوگیا، لگتا ہے کہ تبدیلی کا سفر جارہی ہے آج شطرنج کی نئی اہم چالیں چلی گئی ہیں۔



پلان بھی جو پہلے نظر نہیں آرہا تھا اب اس میں نئے کردار شامل ہوئے ہیں، مرتضی سولنگی



 



اگر حکومتی اتحادی کہنے لگ جائیں ہم نہیں ش چاہیے اور کوہ ہمالیہ سے بلند، سمندر سے گہرے شہد سے میٹھے لوگ بھی کہنے لگ جائیں ہم ش چاہیے، تو پھر کیا کریں گے پھر تو ن بھی ش کیساتھ آجائے گی، مزمل سہروردی



 



عمران خان کو بھی بات بتادی گئی ہے کہ آپکو پرفارم کرنا ہے اور آپ پرفارم نہیں کررہے، انہیں بتا دیا گیا ہے سب ایک پیج پر نہیں ہے،یہ مسائل ہیں اور انہی مسائل کو اپوزیشن کیش کروارہی ہے، نادیہ نقی