سہیل وڑائچ نے بڑی خبر دے دی

سہیل وڑائچ نے بڑی خبر دے دی


یہاں قائد اعظم دراصل پاکستان کے رکھوالے یعنی پاکستانی فوج ہیں اور غالباً یہاں اس کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی بات ہو رہی ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کوئی اور نہیں، غالباً خود بلاول بھٹو زرداری ہیں۔ میاں شریف شاید نواز شریف ہیں۔



اور اکرام اللہ نیازی خود وزیر اعظم عمران خان لگتے ہیں۔ گویا پیغام عمران خان کو دیا گیا ہے، نواز شریف نے الیکشن کا مطالبہ کیا ہے اور بلاول کی ملاقات ہوئی ہے۔ لیکن ایک اور خبر جو اہم ہے، وہ یہ ہے کہ کچھ سابق جرنیلوں کے ذریعے اسٹیبلشمنٹ کو بھی پیغام دیا گیا ہے اور لانگ مارچ کے دوران کوئی نہ کوئی راستہ نکل آئے گا۔