سال 2021ء کا آغاز صرف ہمارے پاور ٹرانسمیشن سسٹم میں بریک ڈاؤن سے نہیں ہوا ۔اس سال کے آغاز میں ریاست اور عوام کے درمیان اعتماد کے رشتے میں بریک ڈاؤن بھی بے نقاب ہو گیا ہے۔ تین جنوری کو بلوچستان کے علاقے مچ میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے گیارہ مزدوروں کو ان کے ہاتھ پاؤں باندھ کر ذبح کر دیا گیا۔
شفاف انتخابات کے لیے مداخلت کریں گے: چیف جسٹس | عمران اے پی سی پر راضی
ہماری ملاقات میں عمران خان نے آل پارٹیز کانفرنس میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ ہم سمجھتے ہیں جلسوں...