آج اس پیر فرتوت، تند خو صحافی کا ذکر رہے جو ہماری اجتماعی نفسیات اور ہمارے انفرادی مزاج کا نمائندہ ترین نمونہ ہے۔ حقیقی نام لینے کی ضرورت نہیں۔ غالب نے بھی تو کہا تھا، ’بنا ہے شہ کا مصاحب، پھرے ہے اتراتا‘۔ آپ انہیں اسرارالحق کہہ لیجیے۔ اگرچہ 69 برس اور چھ ماہ کی عمر میں ایسی سیماب صفت ہستی کے لئے کون سے اسرار کی دریافت باقی رہ گئی ہو گی۔ اس پیرانہ سالی میں تو عاقبت کے امکانات تک پختہ خطوط اختیار کر لیتے ہیں۔
شفاف انتخابات کے لیے مداخلت کریں گے: چیف جسٹس | عمران اے پی سی پر راضی
ہماری ملاقات میں عمران خان نے آل پارٹیز کانفرنس میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ ہم سمجھتے ہیں جلسوں...