کیا محمد علی درانی کی کوششیں رنگ لانے لگی ہیں؟

کیا محمد علی درانی کی کوششیں رنگ لانے لگی ہیں؟

محمد علی درانی کی اچانک ملاقاتوں ااور ڈائلاگ کی آفرز میں کن نکات پر بات چیت ہوتی رہی۔ علی درانی پہلی دفعہ بتا رہے ہیں پروگرام خبر سے آگے میں



 



پہلے اداروں کی شخصیات پر سیدھے بات ہوتی تھی نام لیئے جا رہے تھے۔ پھر ڈائلاگ کا پیغام پہنچایا تو اب دیکھیں بات شہروں کے نام پر آئی اور اب چائے پیزے تک معاملات پہنچ گئے ہیں۔ علی درانی کس جانب اشارہ کر رہے ہیں؟ جانیئے



 



اپوزیشن مجھ سے پوچھے تو میں کہوں کہ جو لایا گیا ہے وہی طوطا ہے اسی میں سب کی جان ہے اسے ہی ٹارگٹ کرو۔ علی درانی اپوزیشن کو سیاسی سبق دیتے ہوئے