سعادت حسن منٹو کی یاد میں

سعادت حسن منٹو کی یاد میں


ردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی برسی پر نیا دور کی جانب سے انہیں خراج تحسین۔

منٹو کی زندگی پر آمنہ مفتی، نصرت منٹو، روش ندیم ، پرویز انجم اور رضا نعیم کیساتھ خصوصی گفتگو۔