سینیٹ الیکشن یوسف رضا گیلانی حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی

سینیٹ الیکشن یوسف رضا گیلانی حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی

یوسف رضا گیلانی نے بطور وزیر اعظم سرائیکی وسیب کو بہت فوکس میں رکھا ہے۔ ملتان سے صحافی شکیل بلوچ کا تجزیہ سنیئے



 



جہانگیر ترین دو کشتیوں کے سوار ہیں۔ ایک طرف جہانگیر ترین عمران خان سے رابطے میں ہیں تو دوسری جانب وہ سینیٹ کے معاملے پر یوسف رضا گیلانی سے بھی رابطے میں ہیں۔ مزمل سہروردی کے انکشافات خبر سے آگے میں



 



اصل سوال اس وقت تو یہ ہے کہ کیا سینیٹ الیکشن آئین کے تحت ہیں یا پھر قانون کے۔ عبدالقیوم صدیقی سپریم کورٹ میں اہم ترین کیس کی سماعت کا احوال بتا رہے ہیں



 



عدالت کا کام نہیں ہے کہ وہ سیاسی معاملات میں آئیں اس سے اداروں کا وقار متنازعہ ہوتا ہے۔ آئین بنانا عدالت کا کام نہیں ہے۔ مرتضی' سولنگی کی گفتگو خبر سے آگے میں