پی ٹی آئی کو بلوچستان اور سندھ میں شکست، کیا پنجاب میں بھی ایسا ہی ہوگا؟

پی ٹی آئی کو بلوچستان اور سندھ میں شکست، کیا پنجاب میں بھی ایسا ہی ہوگا؟


تحریک انصاف اور ان کے اتحادی باپ پارٹی کو سندھ اور بلوچستان میں بڑی شکست ضمانتیں ضبط ہوگئیں، یہ عوام کی جانب سے واضع پیغام ہے کہ جنرل الیکشن حکومتی پارٹی کی مقبولیت میں تیزی سے کمی آرہی ہے۔