ضمنی انتخابات میں حکمران جماعت کو سبکی کا سامنا سپریم کورٹ میں تقسیم اور سینیٹ دنگل پر گفتگو

ضمنی انتخابات میں حکمران جماعت کو سبکی کا سامنا سپریم کورٹ میں تقسیم اور سینیٹ دنگل پر گفتگو

میں یہ دیکھوں گا کہ الیکشن کمیشن اب کیا کرتا ہے۔ کیا وہ اسی بہادری کے ساتھ کھڑا رہتا ہے جس طرح اسنے سپریم کورٹ میں کیا یا پھر نہیں۔ مرتضی' سولنگی کا تجزیہ



 



جب سے مولانا فضل الرحمان کا دھرنا ہوا ہے حکومتی صفوں میں لرزہ طاری ہے۔ سینئر صحافی عباس ناصر کا تجزیہ خبر سے آگے میں



 



عمران خان جس ایک پیج کے اسلحے کو دکھا کر سب کو ڈراتے تھے وہ ایک پیج اب کدھر ہے؟ الیکشن کمیشن کے ڈسکہ الیکشن سے متعلق علامیئے اور الیکشن کے نتائج کیا بتا رہے ہیں؟ مزمل سہروردی کی خبر سے آگے میں گفتگو



 



پی ٹی آئی حکومت اور سلیکٹرز: لگتا ہے بات دست شفقت سے شروع ہو کر دست تک رہ گئی ہے۔ فوزیہ یزدانی نے ضمنی الیکشن کی پڑتال بارے اہم ترین تکنیکی سوالنامہ پیش کرتے ہوئے ایک جملے میں سب سمو دیا۔



 



اداروں کو چاہیے کہ وہ جاگیں اور صورتحال کا از سر نو جائزہ لیں اسکے ساتھ ہی ایک نئے نظام کی داغ بیل ڈالی جائے تاکہ پاکستانیوں کا مستقبل محفوظ اور بہتر ہو سکے۔ رضا رومی کا پیغام طاقت کے ایوانوں کے نام