پاک فضائیہ کے شاہینوں نے انڈین حکومت اور انڈین فضائیہ کو رسوا کرکے پاکستانیوں کے سرفخر سے بلند کردیے

پاک فضائیہ کے شاہینوں نے انڈین حکومت اور انڈین فضائیہ کو رسوا کرکے پاکستانیوں کے سرفخر سے بلند کردیے

پاکستانی شاہینوں نے جس طرح انڈیا کے اہم فوجی مراکز کے نشانے لے کر وڈیوز بنائیں مگر فائر نہیں کیا، وہ پیغام تھا کہ ہم بہادر اور تجربہ کار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ذمہ دار فورس بھی ہیں۔



 



اندر گھس کر نشانہ بنا کر واپس بھاگ آنے سے یہ عمل کئی گنا زیادہ رِسکی تھا جو پاکستانی شاہینوں نے کیا۔ جواب میں جب انڈین جہازوں نے ان کے تعاقب میں پاکستان کے اندر گھسنے کی کوشش کی تو ان کے دو جہازوں کو ایسے عالم میں مارا گیا کہ ایک کا پائلٹ ابھینندن پاکستانی حدود میں زندہ گرفتار ہوا۔ انڈین طیاروں نے جب پاکستان کے خلاف کارروائی کی تھی تو اس میں اور پاکستانی ائیر فورس کی کارروائی میں زمین آسمان کا فرق تھا۔