اسٹبلشمنٹ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے درمیان واقعی کوئی ڈیل ہوچکی ہے؟

اسٹبلشمنٹ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے درمیان واقعی کوئی ڈیل ہوچکی ہے؟


ریاست کا ادارہ،الیکشن کمیشن آف پاکستان آزادانہ فیصلے کرنے کی شہرت نہیں رکھتا، لیکن حالیہ دنوں اس کے کچھ غیر معمولی فیصلوں نے بھی ڈیل کی تھیوری کو تقویت دی۔ تحریک انصاف کی حکومت سینٹ کے انتخابات کے لیے کھلی رائے شماری چاہتی ہے، لیکن چیف الیکشن کمشنر نے سپریم کورٹ میں اس کے خلاف بہت دلیرانہ موقف اختیار کیا۔ اس فوراً بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے ایک جھٹکا لگا۔