"تحریک عدم اعتماد عمران خان سے پہلے اسد قیصر کیخلاف آئے گی "



رؤف کلاسرا نے انکشاف کیا کہ پی ڈی ایم امیدوار یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے کے خواہشمند پی ٹی آئی کے ایم این اے کی تعداد دراصل 35 تھی۔ اگر ایسی بات ہے تو اسپیکر اسد قیصر کے خلاف پہلے عدم اعتماد کی تحریک چلائی جائے گی۔