پی ڈی ایم میں لڑائی کس نے شروع کی | گیلانی چئیرمین سینیٹ بن سکتے ہیں | ن لیگ کے سخت بیانات

پی ڈی ایم میں لڑائی کس نے شروع کی | گیلانی چئیرمین سینیٹ بن سکتے ہیں | ن لیگ کے سخت بیانات

مریم نواز تاریخ لکھ رہی ہیں۔ کون سی پارٹی ہے جو اسٹیبلشمنٹ کے سامنے اس طرح ڈٹے کھڑی رہی؟ اسٹیبلشمنٹ کے اندر سوچنے سمجھنے والے دماغ ختم ہو چکے۔ انہیں سمجھ ہی نہیں آرہی کہ مریم نواز نواز شریف اسٹیبلشمنٹ پر کتنا بڑا ڈینٹ ڈال چکے ہیں۔ بینیش سلیم کا تجزیہ خبر سے آگے میں



 



مریم نواز نے ن لیگ کی سیاسی قسمت پھیر دی یا پھر نہیں؟ کیا انہوں نے لازوال مزاحمتی کردار نبھایا یا پھر وہ بس ڈیل کے لیئے ماحول بنا رہی ہیں؟؟ مزمل سہروردی اور بینش سلیم کے درمیان سیاسی مباحثے کا تگڑا میچ پڑ گیا۔ رضا رومی نے میچ کی آخری بال کرائی۔۔۔ کون جیتا فیصلہ کیجئے



 



بحث یہی ہے کہ آج آپ کیا کررہے ہیں؟ ماضی میں آپ نے کیا کیا؟ اسے چھوڑ دیں۔ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو چاہیئے کہ یہ آپس میں ٹروتھ اینڈ ری کنسیلیئشن کرلینی چاہیئے۔ مرتضیٰ سولنگی کا پی ڈی ایم کو قیمتی مشورہ



 



نواز شریف کے اسٹیبلمشنٹ مخالف شدید بیانات اس لیئے آرہے ہیں کیوں کہ وہ پیپلز پارٹی سے مخالفت کا جواز بھی دینا چاہتے ہیں۔ اگر مسلم لیگ ن اور فضل الرحمٰن صاحب کی پارٹی نے لانگ مارچ کیا تو وہ کوئی چھوٹا شو نہیں ہوگا۔ مزمل سہروردی کی گفتگو خبر سے آگے میں