عمران خان کا متبادل | جہانگیرترین کہاں جارہے ہیں؟ | عشمان بزادر کا مستقبل

عمران خان کا متبادل | جہانگیرترین کہاں جارہے ہیں؟ | عشمان بزادر کا مستقبل

مریم نواز اسٹیبلشمنٹ مخالف سیاست میں آئیکون بن چکی ہیں وہ لیڈر ہیں کرشماتی شخصیت کا درجہ اختیار کر چکی ہیں جہاں جاتی ہیں عوام کے ٹھٹھ کے ٹھٹھ انکے پیچھے ہوتے ہیں مستقبل کی پارلیمانی سیاست میں انکا لازم کردار ہوگا۔ سہیل وڑائچ



 



پی ڈی ایم پاکستانی سیاست میں ایک امید تھی۔ اب دو دھڑے ہو کر یہ کچھ بھی حاصل نہیں کر پائیں گے۔ پی ڈی ایم میں پیپلز پارٹی کے ساتھ مولانا نے ن لیگ کی جانب جھک کر زیادتی کی اور زرداری صاحب کی نواز شریف کو ملک بلانے والی تقریر بھی برابر کی زیادتی تھی۔ سہیل وڑائچ خبر سے آگے میں



 



پاپولسٹ لیڈرز تو پوری دنیا میں دھڑام سے گرے ہیں کہ جب اپنی بڑی بڑی باتیں وہ پوری نہیں کر پائے تو لوگوں نے نکال باہر کیا۔ لیکن ہمارے ہاں ایک ایسا شخص جسے میڈیا کی مکمل سپورٹ ریاست کی سپورٹ ہائبرڈ نظام یہ وہ سب کچھ تھا لیکن وہ اتنی جلدی دو سال کے دور میں ہی غیر مقبول ہوگیا؟ رضا رومی خبر سے آگے میں