قاضی فائز عیسیٰ کا فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ ، اور آج کا پاکستان

قاضی فائز عیسیٰ کا فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ ، اور آج کا پاکستان
ٹی ایل پی والے اب پاکستان کی خارجہ پالیسی کو ڈکٹیٹ کرنا چاہ رہی ہے اور ان کے مطالبات حقیقت سے دور ہیں پاکستان کوئی سپر پاور نہیں ہے کے وہ ایسے پوری دنیا کو آگے لگا لے، رضا رومی

کیپٹن صفدر کے خیالات ٹی ایل پی سے ملتے جھلتے ہیں ٹی ایل پی کو الیکشن میں استعمال کیا گا پاکستان میں سیاسی مقاصد کیلئے مذہب کو استعمال کرنا ایک روایت بن چکی ہے،رضا رومی

قاضی فائز عیسی کا فیض آباد دھرنےکے اوپر فیصلہ بڑا واضح تھا کے اگر اس طرح ملک بند کردیاجائے تو ریاست کی کیا زمہ داری ہے ان کو کیسے ری ایکٹ کرنا چاہیے، تاکہ دوسرے لوگوں کی زندگی متاثر نہ ہوں، رضا رومی

فیض آباد دھرنا کیس میں اگر قاضی فائز عیسی کی بات مان لی جاتی اور ہاوس ان آرڈر کرلیا جاتا تو آج یہ حالات نہ ہوتے ٹی ایل پی کے پتھراو کی وجہ سے ایک پولیس والا اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا اور پورا ملک ایک طرح سے بند ہے، ایلیا زہرا