کیا سٹیٹ بنک آئی ایم ایف کو دیا جارہا ہے؟ ورلڈبینک پاکستان کی معیشت پر کیا رائے رکھتا ہے؟

کیا سٹیٹ بنک آئی ایم ایف کو دیا جارہا ہے؟ ورلڈبینک پاکستان کی معیشت پر کیا رائے رکھتا ہے؟
پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح اس سال کیا رہے گی؟؟ کیا حکومت کے اہداف غیر حقیقت پسندانہ ہیں؟؟ شہباز رانا بتا رہے ہیں خبر سے آگے مییں

معیشت دانوں کی، آئی ایم ایف کی ورلڈ بینک کی معیشت جو بھی ہو عام پاکستانی کی معیشت صرف یہی ہے کہ آٹے بجلی اور دیگر اشیائے ضرورئیہ کی قیمتیں کتنی ہیں۔ ماہر معیشت فرخ سلیم کی گفتگو خبر سے آگے میں

پاکستان کا مسئلہ ہے کہ یہاں ایک رسمی معیشت ہے اور ایک غیر رسمی یہان قوت خرید کے حوالے سے طبقات میں بہت زیادہ فرق پیدا ہوچکا ہے۔ سینئر صحافی شہباز رانا کی گفتگو