شیئر کریں: آج جو جماعت مظاہرے کررہی ہے اسے اور ملی مسلم لیگ کو 2018 میں ن لیگ کا ووٹ بنک کم کرنے کیلئے میدان مین اتارا گیا،پاکستان کے حکمرانوں کے ساتھ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ وہ اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنے میں ناکام رہے ہیں ٹیگز: establishment, Mili Muslim League, nawaz sharif, pakistan, Politics, TLP شیئر کریں: نیا دور