کیا عمران خان عہدہ چھوڑنے کے موڈمیں ہیں؟ ترین کو این آر او کس نے دیا؟ شہباز، نثار اور زرداری کونسی چالیں چل رہے ہیں؟

کیا عمران خان عہدہ چھوڑنے کے موڈمیں ہیں؟ ترین کو این آر او کس نے دیا؟ شہباز، نثار اور زرداری کونسی چالیں چل رہے ہیں؟

ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ بہت اہمیت اختیار کرچکا ہے یہ تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے میں ایک بار پھر کہہ رہا ہوں اسٹیبلشمنٹ کو پیچھے ہٹنا پڑے گا، یہ بات میں پرو پاکستان پرو آئین کررہا ہوں۔ آپ جو ہندوستان کیساتھ نارملائیزیشن کرنے جارہے وہ عمران خان نہیں کوئی اور کرے گا، نجم سیٹھی



 



عمران خان چوہدری نثار سے اسلئیے پریشان ہیں کے ایک اور ترین نہ بن جائے، ترین اسٹیبلشمنٹ کے مڈل آرڈر بیٹسمین رہے ہیں اور چوہدری نثار تو اوپننگ بیٹسمین بھی بن سکتےہیں، چوہدری برادران کو بھی خطرہ ہے چوہدری نثار ہم سے زیادہ اسٹیبلشمنٹ کے قریب نہ ہوجائیں، نجم سیٹھی



 



جب ان ہاوس تبدیلی کی بات ہوتی ہے کے خان صاحب کی چھٹی ہو اور پی ٹی آئی میں سے کوئی اور آجائے جو سب کو قبول ہوتو شاہ محمود کا نام سب سے اوپر آتا ہے۔شاہ صاحب زندگی کی ایک ہی خواہش ہے کے مجھے دو دن کیلئے وزیراعظم بنا دو، نجم سیٹھی



 



عمران خان اگر یہ سوچ رہے ہیں کے وہ اسمبلی توڑ کر باہر آئیں گے اور کہیں گے کے میں نے بڑی کوشش کی مجھے کام نہیں کرنے دیا گیا تو ارے بھائی یہ لائن نہیں چلے گی نہ آپکا کرپشن کا ایجنڈا پورا ہوا ہے اور نہ ہی آپ نے کچھ کام کرکے دکھایا ہے، نجم سیٹھی