پول سروے ایک معلق پارلیمنٹ کی پیش گوئی کررہے ہیں ۔گویا پچیس جولائی کو کانٹے دار جوڑ پڑے گا۔یہ ویڈیو مختلف پولنگ ایجنسیوں کے حاصل کردہ رجحانات کو ظاہر کرتی ہے.
ان سوالوں کے ممکنہ جوابات ذہن میں اس طرح آرہے ہیں۔ اسٹبلشمنٹ نے عمران خان کو اپنا تجزیہ اور تجویز بھیجی ہے:
”اگر آپ نے مزاحمت کی یا مزید مسائل پیدا کرنے کی کوشش تو پھر آپ خود کو نااہل سمجھیں۔ اس کے بعد...