جبران ناصر کی کامیاب مہم نے پاکستان میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے جس کے بعد ان موضوعات کو بھی سیاسی جماعتوں کے جلسوں جلوسوں میں زیر بحث لانا ضروری ہو جائے گا۔
ان سوالوں کے ممکنہ جوابات ذہن میں اس طرح آرہے ہیں۔ اسٹبلشمنٹ نے عمران خان کو اپنا تجزیہ اور تجویز بھیجی ہے:
”اگر آپ نے مزاحمت کی یا مزید مسائل پیدا کرنے کی کوشش تو پھر آپ خود کو نااہل سمجھیں۔ اس کے بعد...