جنرل طارق خان نے پاکستان کے لیے صدارتی نظام تجویز کیا

جنرل طارق خان نے پاکستان کے لیے صدارتی نظام تجویز کیا
جنرل طارق خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو چند ماہ کے لیے قومی سلامتی کمیٹی کے ذریعے چلایا جائے اور پھرمضبوط دل والے کسی بندے کے نیچے صدارتی نظام متعارف کرایا جائے ۔