ہمارے پاس سنجیدہ معلومات تھیں۔ لوگوں کو بھول جاتا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے کہا گیا تھا کہ ہم نیب کے 100 جج اور رکھیں گے اور ان کیسز کو جلد از جلد نمٹائیں گے۔ بڑی سطح پر نااہلیاں ہونے جا رہی تھیں۔جو ہمارا اتحاد ہوا وہ صرف اسی وجہ سے ہوا کہ عمران خان کے فاشسٹ (فسطائی) پلانز تھے اس ملک پر حملہ کرنے کے۔
مفتاح PMLN کی حمایت کھو رہے ہیں؟ | پی ٹی آئی پریڈ گراؤنڈ | لاہور میں مریم کا جلسہ | حمزہ فیصلہ
ایاز کو پیغام دیا گیا ہے کہ باز آ جاؤ یہ بات اگر وہ انگریزی میں لکھ دیتے تو کچھ بھی نہیں...