ملتان میں آم کے باغات ہاؤسنگ سوسائٹیز میں تبدیل ہونے سے برآمدات میں بڑا نقصان ہوا: کلاسرا

ملتان میں آم کے باغات ہاؤسنگ سوسائٹیز میں تبدیل ہونے سے برآمدات میں بڑا نقصان ہوا: کلاسرا

ہم نے زرعی زمین پر ہاؤسنگ سوسائٹیاں بنائیں۔ اس سال آم کی پیداوار میں 50 فیصد کمی ہوئی کیونکہ ملتان، شجاع آباد اور خانیوال میں ہزاروں ایکڑ اراضی جو معیاری آم پیدا کرتی تھی اب ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں تبدیل ہو چکی ہے، رؤف کلاسرا کا انکشاف