ریاست کو چاہیے کہ اگر وہ واقعی اس قسم کی صحافت کے خلاف ہے تو لوگوں کو نفرت انگیز مہم چلانے اور جھوٹی خبریں پھیلانے سے روکے، خود پر تنقید سے نہیں۔ البتہ ریاست کے خلاف بھی جھوٹ پر مبنی مہم کی اجازت کسی کو نہیں دی جا سکتی۔
پی ٹی آئی کا مینار پاکستان جلسہ | عمران خان بمقابلہ پنجاب حکومت | اظہر مشوانی کی گرفتاری
اظہر مشوانی اور پی ٹی آئی کے دیگر لوگ 'نیا دور' کے خلاف منظم مہم چلاتے رہے ہیں، ہم پر الزام لگاتے...