اسحاق ڈار سے ہماری نفرت نے ہی پاکستان کی معیشت کو کمزور کیا ہے۔ وہ ہر وقت ٹھیک تھا۔ مارکیٹ فورسز کو ڈالر کی قیمت کا تعین کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ کسی نہ کسی سطح پر حکومت کا کنٹرول ضروری ہے۔ اسحاق ڈار کی واپسی صرف شہباز شریف اور مفتاح اسماعیل کومزید مضوط کرے گی۔
جنرل باجوہ اور عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی کمیشن کی ضرورت ہے۔
عمران خان اور جنرل باجوہ نے ایک دوسرے پر لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کے لیے صرف ایک اعلیٰ اختیاراتی کمیشن ہی...