الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کو امریکا کی 266 کمپنیوں سے 1لاکھ 29 ہزار 19ڈالر کی ممنوعہ رقم، برطانیہ کی 43 کمپنیوں سے 16ہزار 226 ڈالر اور کینیڈا کی 13کمپنیوں سے 6 ہزار71 ڈالر ممنوعہ رقم موصول ہوئی۔
جنرل باجوہ اور عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی کمیشن کی ضرورت ہے۔
عمران خان اور جنرل باجوہ نے ایک دوسرے پر لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کے لیے صرف ایک اعلیٰ اختیاراتی کمیشن ہی...