اے آر وائی نیوز نے بڑے پیمانے پر ہتک عزت کا مقدمہ ہارنے کے بعد خود کو دیوالیہ قرار دے دیا۔

اے آر وائی نیوز نے بڑے پیمانے پر ہتک عزت کا مقدمہ ہارنے کے بعد خود کو دیوالیہ قرار دے دیا۔
2017 میں اے آر وائے نیٹ ورک نے جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کے خلاف اپنے الزامات کو ثابت کرنے میں ناکام ہونے کے بعد برطانیہ میں دیوالیہ پن تک کی درخواست دائر کی تھی۔ آئیں آپ کو برطانوی عدالتوں میں اے آر وائے کے خلاف درج مقدمات کی تفصیل کے بارے میں آگاہ کرتے ہیں۔