پرویزالہی عمران خان کے پاس کس کے کہنےپرگئے؟، مونس الٰہی کا جاوید چودھری کے ساتھ انٹرویو

پرویزالہی عمران خان کے پاس کس کے کہنےپرگئے؟، مونس الٰہی کا جاوید چودھری کے ساتھ انٹرویو
میں اپنے والد سے زیادہ چوہدری شجاعت کی عزت کرتا تھا۔ مونس الٰہی نے جاوید چوہدری کو بتایا کہ انہوں نے مجھے دو بار کال کرنے کی کوشش کی لیکن میں نے ان کا فون نہیں اٹھایا اور مجھے تکلیف ہوئی۔ "یہ سب خاندانی جائیداد کے تنازعہ کی وجہ سے شروع ہوا"