مریم نواز نے سیاست کا مہلک فن نواز اور شہباز سے سیکھا ہے، رؤف کلاسرا

مریم نواز نے سیاست کا مہلک فن نواز اور شہباز سے سیکھا ہے، رؤف کلاسرا

15 اگست کو پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے حکومتی فیصلے کے بعد مریم نواز شریف کی ٹوئٹ ثابت کرتی ہے کہ وہ بھی 'گڈ کاپ، بیڈ کاپ' کی سیاست میں مہارت حاصل کر رہی ہیں جو ان کے والد نواز شریف اور چچا شہباز شریف نے ساری زندگی کھیلی ہے، رؤف کلاسرا لکھتے ہیں۔