جنوبی پنجاب کو مریم نواز اور عمران خان نے دھوکہ دیا: رؤف کلاسرا

جنوبی پنجاب کو مریم نواز اور عمران خان نے دھوکہ دیا: رؤف کلاسرا
رؤف کلاسرا جنوبی پنجاب کے لوگوں کی حالت زار کے بارے میں لکھتے ہیں کہ کس طرح حالیہ سیلاب ان کے پورے گھر کو بہا کر لے گیا لیکن چند ہفتے قبل ان اضلاع میں جن دو رہنمائوں کا ہزاروں کی تعداد میں استقبال کیا گیا، مریم نواز اور عمران خان نے ان کیلئے ایک ہمدردی کا بیان تک جاری نہیں کیا۔