شہباز گل کو خود کا جائزہ لینا چاہیے، رؤف کلاسرا

شہباز گل کو خود کا جائزہ لینا چاہیے، رؤف کلاسرا
میں شہباز گل سے کوئی ہمدردی ظاہر نہیں کر سکا لیکن ان پر طنز بھی نہیں کیا۔ آج ان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ اس سیاسی انتقام کا نتیجہ ہے جس کا وہ خود بھی حصہ تھے۔ رؤف کلاسرا لکھتے ہیں، انہیں خود شناسی کی ضرورت ہے۔