پی ٹی آئی آئی ایم ایف ڈیل، سیلاب سے متعلق امدادی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہی ہے؟

پی ٹی آئی آئی ایم ایف ڈیل، سیلاب سے متعلق امدادی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہی ہے؟

پی ٹی آئی والے آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کو ناکام بنانے کی دھمکی دے رہے ہیں جب نوازشریف پر پانامہ کا کیس چل رہا تھا وہ وزیراعظم تھے کیا انہوں کبھی کوئی ایسی دھمکی لگائی تھی میں یہ کردونگا وہ کردونگا، تحریک انصاف والوں کی سوچ ہائی جیکروں والی ہے، تمکنت کریم



 



میں نے یہ نہیں کہا کہ خان صاحب سیاست چھوڑ دیں، کوئی طعنہ نہیں دیا یہی کہا کہ خان صاحب نے سیلاب زدگان کیلئے کوئی اپیل نہیں کی جبکہ پی ٹی آئی آفیشل لاڑکانہ میں سیلاب زدگان کی آہ و بُکا کی ویڈیوز پوسٹ کررہا ہے اس سوال پر مجھے گالیاں دی گئیں، تنزیلہ مظہر



 



خان صاحب کی جماعت کے لوگ انہیں اس جگہ پر لیکر جارہے ہیں جہاں پر ان کیلئے واپسی کا کوئی راستہ نہیں ہوگا، ایک انہیں احساس ہوگیا میرے دائیں بائیں لوگوں نے کرکیا دیا ہے۔ خان صاحب نے تمام اداروں کی سپورٹ کھو دی ہے، تنزیلہ مظہر