رؤف کلاسرا نے پیسے کے لیے لائن بدلنے والے صحافیوں کو بے نقاب کر دیا۔

رؤف کلاسرا نے پیسے کے لیے لائن بدلنے والے صحافیوں کو بے نقاب کر دیا۔

تمام اینکرز، صحافی لائن میں لگ گئے ہیں۔ اگر عزت چاہتے ہو تو ان کے لیڈر کو ہیرو بنا کر پیش کرو۔ رؤف کلاسرا لکھتے ہیں کہ سوشل میڈیا انہیں جو کہنے کا حکم دیتا ہے وہ اب وہ کہتے ہیں۔