عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مذاکرات ٹوٹ چکے ہیں اور چکوال میں عمران کے تازہ ترین ہنگامے کے بعد ڈیل کی افواہیں خود بخود دم توڑ گئی ہیں۔ مزمل سہروردی لکھتے ہیں کہ یہ واضح ہے کہ دونوں کو قریب لانے کی کوششیں ناکام ہو چکی ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو پھر سے بچا لیا | کابینہ میں مزید اضافہ | علوی کا الیکشن کمیشن کے سربراہ کو خط |
عدالتوں سے اب بھی پی ٹی آئی اور ان کے لیڈرکو جو حمایت مل رہی ہے، اس کا مطلب ہے کہ ان...