نواز-شہباز کے فیصلے | آرمی چیف کی الوداعی ملاقات | نظریں چیف جسٹس پر: عمران

نواز-شہباز کے فیصلے | آرمی چیف کی الوداعی ملاقات | نظریں چیف جسٹس پر: عمران
نواز شریف اپنے کارڈ آخر تک سینے سے لگا کے رکھتے ہیں تاہم ہمیں یہ بھی پتہ ہے کہ نواز شریف نے کبھی اپنے آرمی چیف کو ایکسٹٰینشن نہیں دی، اس دفعہ بھی نہیں دیں گے۔ سنیارٹی کو مدنظر رکھ کر تعیناتیاں ہوں گی، عامر غوری

2013 میں دھرنا ٹیکنالوجی کی ایجاد کے بعد سے اسلام آباد محمد شاہ رنگیلا کا دلی بن گیا ہے، کوئی یہاں سے آ کر حملہ کر رہا ہے تو کوئی وہاں سے آ کر۔ مسلسل اس کو مفلوج بنانے کے تھریٹ میں رکھا جاتا ہے، ضیغم خان

شہباز شریف کی 17 ججوں پر مشتمل بینچ بنانے والی تجویز فضول ہے۔ یہ وہی مثال ہے کہ نہ نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی۔ عمران خان نے اس لئے بھی سپریم کورٹ کو کردار ادا کرنے کا کہا ہے کیونکہ پچھلے کچھ دنوں سے بدقسمتی سے بڑے بڑے معاملات سپریم کورٹ میں جا کر حل ہوتے ہیں، احمد پنسوٹا