وہ پانچ باتیں جو جنرل عاصم منیر کو بطور آرمی چیف منفرد بناتی ہیں

وہ پانچ باتیں جو جنرل عاصم منیر کو بطور آرمی چیف منفرد بناتی ہیں
جنرل عاصم منیر جو اب نئے آرمی چیف ہوں گے ان میں پانچ ایسی خصوصیات ہوں گی جو اس سے قبل پاکستانی فوج کے کسی سربراہ میں نہیں رہیں۔ تحریر: ظفر سید