نواز شریف کی پاکستان واپسی اور مرکزی سیاسی سٹیج پر راج کرنے کی بھی توقع ہے۔ وہ پی ڈی ایم حکومت پر دباؤ ڈالتے ہوئے اپنے خلاف سنائی گئی ناروا سزاؤں اور نااہلی ختم کرانے کی کوشش کریں گے۔ نیز عمران خان کو اپنے ہاتھوں سے کھودے ہوئے گڑھے میں گرتے دیکھنا چاہیں گے۔
خواجہ آصف کا نئے آپریشن کا اشارہ | توشہ خانہ میں عمران پر فرد جرم عائد | آئی ایم ایف مذاکرات | محسن نقوی
پٹرول پر لیویز بڑھانے کا مطالبہ آیا تو یہ فیصلہ ڈار صاحب کے لیے مشکل ہو گا۔ اس وقت پاکستان کے اثاثے...