جنرل فیض حمید پہلے ڈی جی آئی ایس آئی جس پر ہم کبھی بھروسہ نہیں کر سکتے - مزمل سہروردی

جنرل فیض حمید پہلے ڈی جی آئی ایس آئی جس پر ہم کبھی بھروسہ نہیں کر سکتے - مزمل سہروردی
ایک سینئر سیاستدان نے ایک بار کہا تھا کہ فیض حمید آئی ایس آئی کے پہلے ڈی جی ہیں جن پر ہم کبھی بھروسہ نہیں کر سکتے۔ وہ اکثر اپنے وعدوں سے مکر جاتے اور لوگوں کو بے وقوف بنانے میں فخر محسوس کرتے، مزمل سہروردی