پرویز الٰہی بمقابلہ عمران خان | شجاعت زرداری ملاقات | نواز شریف کی واپسی | جنرل فیض کے رابطے

پرویز الٰہی بمقابلہ عمران خان | شجاعت زرداری ملاقات | نواز شریف کی واپسی | جنرل فیض کے رابطے
جنرل باجوہ کے خلاف پی ٹی آئی کا بیانیہ مونس الہیٰ نے پنکچر کر دیا، باقی بیانیے پہلے ہی ختم ہو چکے ہیں۔ اگر ابھی عمران خان انہیں برداشت بھی کرلیں توانہیں سمجھ ہونی چاہیے اگلے الیکشن میں عمران خان ان سے اتحاد نہیں کریں گے، مزمل سہروردی

ایک سینیئر (ق) لیگی رہنما نے مجھے بتایا کہ ہم اتنی آسانی سے پنجاب اسمبلی نہیں توڑنے دیں گے۔ پرویزالہی کو علم ہے کہ یہ میرے پاس آخری چانس ہے اس کے بعد وہ کبھی وزیراعلی نہیں بن سکتے، شاہد میتلا

ڈیفالٹ کے بیانیے کو روکنا اس کے بارے میں جوابی بیانیہ بنانے کی ضرورت ہے، کیونکہ اگر آپ لوگوں ذہنوں میں بٹھادیں گے کہ ڈیفالٹ ہونے جارہا تو لوگ پیسے خرچ کرنا بندکردیں گے،سرمایہ کاری بند روک دیں گے تو پھر ڈیفالٹ ہوبھی جائے گا، ڈاکٹر اقدس افضل