نواز شریف پر مدت ملازمت میں توسیع کے لیے دباؤ ڈالا گیا، عرفان صدیقی

نواز شریف پر مدت ملازمت میں توسیع کے لیے دباؤ ڈالا گیا، عرفان صدیقی
نواز شریف نے کہا کہ 'وہ پھر گڑبڑ کر رہے ہیں'۔ "میں استعفیٰ دینے کا سوچ رہا ہوں۔ نہیں چاہتا کہ ملک کو صرف اس لیے نقصان پہنچے کہ وہ میرا استعفیٰ چاہتے ہیں"۔ میں نے ان سے پوچھا کہ کیا مطالبہ ہے؟ انہوں نے میرے کندھے پر ہاتھ رکھا اور کہا، "توسیع"۔ عرفان صدیقی