عمران خان کا کھیل ختم، نجم سیٹھی

عمران خان کا کھیل ختم، نجم سیٹھی
عمران خان کا کھیل ختم۔ وہ یا تو آئینی کھیل کے اصولوں کے مطابق کھیل سکتے ہے، پارلیمنٹ میں واپس آ سکتے ہیں اور اگلے انتخابات کا انتظار کریں، یا پھر انہیں نواز اور شہباز شریف کی طرح نااہلی اور ممکنہ قید کا سامنا کرنا پڑے گا، نجم سیٹھی