• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
منگل, مئی 30, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

امریکی نیوز چینل پر ”پورن ویڈیو” چلا دی گئی

نیا دور by نیا دور
اکتوبر 20, 2021
in دلچسپ و عجیب
49 1
0
امریکی نیوز چینل پر ”پورن ویڈیو” چلا دی گئی
58
SHARES
276
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکا کے ایک نجی نیوز چینل پر براہ راست پورن ویڈیو چلا دی گئی، ناظرین کی جانب سے شکایات پر پولیس نے چینل کی انتظامیہ کیخلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شام 6 بج کر 30 منٹ پر خاتون اینکر ناظرین کو موسم کی صورتحال بارے بتا رہی تھیں کہ اچانک ان کے پیچھے سکرین پر پورن ویڈیو کا کلپ چلنا شروع ہو گیا جو 13 سکینڈ پر محیط تھا۔

RelatedPosts

350 سال قبل ڈوبنے والے جہاز سے قیمتی خزانہ برآمد

کسی کی آنکھیں بھوری اور کسی کی نیلی، ایسا کیوں ہے؟

Load More

ناظرین نے یہ منظر دیکھا تو دم بخود رہ گئے۔ کچھ نے اس موقع کے سکرین شارٹس اور ویڈیوز بنا کر اسے سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں۔

تاہم موسم کی رپورٹ دینے والی خاتون اینکر اس سارے واقعے سے لاعلم رہتے ہوئے اپنی خبریں پڑھتی رہیں۔

واشنگٹن پولیس نے ناظرین کی جانب سے شکایات درج ہونے کے بعد تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس نے بیان میں کہا ہے کہ نیوز چینل پر پورن ویڈیو دکھانے کی شکایات متعدد ٹیلی فونز کالز کے ذریعے موصول ہوئیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نجی نیوز چینل کی انتظامیہ اس معاملے کی تحقیقات میں مکمل تعاون کر رہی ہے، اس واقعے میں ملوث افراد کا جلد ہی پتا چل جائے گا۔

ادھر چینل کی انتظامیہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پورن ویڈیو غلطی سے براہ راست نشر ہو گئی تھیں، اس پر ہم دلی طور پر اپنے ناظرین سے معذرت خواہ ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ چینل انتظامیہ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ مستقبل میں دوبارہ کبھی ایسا واقعہ رونما نہ ہو، اس لئے سیکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔

Tags: امریکی نیوز چینلپورن ویڈیودلچسپ وعجیب
Previous Post

آنجہانی سدھارتھ شکلا کا شہناز گل کیساتھ آخری گانا ریلیز

Next Post

پاکستان میں ڈالر 173.50 روپے کی بلند ترین سطح پر، مہنگائی بڑھنے کا خدشہ

نیا دور

نیا دور

Related Posts

350 سال قبل ڈوبنے والے جہاز سے قیمتی خزانہ برآمد

350 سال قبل ڈوبنے والے جہاز سے قیمتی خزانہ برآمد

by نیا دور
اگست 15, 2022
0

ہسپانوی بحری جہاز 1656ء میں بہاماس کے ساحل پر ایک چٹان سے ٹکرا کر ڈوب گیا تھا۔ یہ بدقسمت جہاز 30 منٹ...

کسی کی آنکھیں بھوری اور کسی کی نیلی، ایسا کیوں ہے؟

کسی کی آنکھیں بھوری اور کسی کی نیلی، ایسا کیوں ہے؟

by نیا دور
اگست 12, 2022
0

آنکھوں کی رنگت کا تعلق انسان کے جینز سے ہوتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ اس کے پیچھے سائنس کیا ہے۔ ماہرین...

Load More
Next Post
پاکستان میں ڈالر 173.50 روپے کی بلند ترین سطح پر، مہنگائی بڑھنے کا خدشہ

پاکستان میں ڈالر 173.50 روپے کی بلند ترین سطح پر، مہنگائی بڑھنے کا خدشہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

by منصور ریاض
مئی 29, 2023
0

...

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

by طالعمند خان
مئی 29, 2023
0

...

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

by رضا رومی
مئی 22, 2023
1

...

Shia Teachers Killings Kurram

کرم فرقہ وارانہ فسادات: ‘آج ہمارا بچنا مشکل ہے’

by رفعت اللہ اورکزئی
مئی 16, 2023
0

...

بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح خان گوگی عمران خان دور حکومت میں کتنی بااثر تھیں؟

بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح خان گوگی عمران خان دور حکومت میں کتنی بااثر تھیں؟

by خضر حیات
مئی 8, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Visit our sponsors. You can find many useful programs for free from them
 Visit