• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
منگل, فروری 7, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

ویڈیو: ملک میں رہنے والی عوام کو مہنگائی پر صبر کی تلقین، مرتضیٰ چودھری نے اوورسیز پاکستانیوں کا مذاق بنا دیا

نیا دور by نیا دور
نومبر 6, 2021
in دلچسپ و عجیب
147 2
0
174
SHARES
827
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مزاح نگار مرتضیٰ چودھری نے ملک میں رہنے والی عام عوام کو ہوشربا مہنگائی کے دور میں بھی صبر کی تلقین کرنے پر اوورسیز پاکستانیوں کا مذاق بنا دیا ہے۔ ویڈیو دیکھئے

خیال رہے کہ پی ٹی آئی کے آفیشل اکائونٹ سے ان دنوں ایسی ویڈیوز شیئر کی جا رہی ہیں جن میں امریکا، کینیڈا اور دیگر امیر یورپی ممالک میں رہائش پذیر ان کے سپورٹرز پاکستان کے دگرگوں معاشی حالات اور اس کے باعث عوام کو درپیش مسائل کا ادارک نہ ہونے کے باوجود بھاشن جھاڑ رہے ہیں کہ جناب صبر سے کام لیں، ایک وقت آئے گا جب یہ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔

RelatedPosts

جماعت اسلامی کا تین روزہ مہنگائی مارچ کا اعلان

اسحاق ڈار کی آئی ایم ایف کو معاہدے کیلئے شرائط پوری کرنے کی یقین دہانی

Load More

اس موقع پر بھی مرتضیٰ چودھری مزاح کا عنصر ڈھونڈ لائے ہیں۔ انہوں نے اپنی ایک نئی ویڈیو میں اوورسیز پاکستانی خاتون کی ایسی نقالی کی ہے جسے سن اور دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین بہت محظوظ ہو رہے ہیں۔

قیمتوں کااحوال ایک سمندر پار پاکستانی کی زبانی سنئے #PetrolDieselPriceHike https://t.co/zBS6ABQ7sY pic.twitter.com/NirdsSzh33

— Khalid Butt (@KB_BUT) November 6, 2021

کیمرے کے سامنے خواتین کے لباس میں دوپٹہ اوڑھے مرتضیٰ چودھری نے خاتون کی نقالی کرتے ہوئے کہا کہ میرا نام فرخندہ ہے اور میرا تعلق امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی سے ہے۔ میں پاکستانیوں سے کہنا چاہتی ہوں کہ ”موت نیں پینی تینوں، مر نہیں جائو گئے، اگر کچھ مہینے اور سال فاقے کر لو گے۔”

انہوں نے مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے کہا کہ مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں ہے جو آٹھ 9 ہزار سال بعد ختم ہو جائے گی۔ یہاں میامی میں فی کس انگریزوں کا اتنا برا حال ہے کہ کئی مہینوں سے ان کے گھروں میں ”بریڈیں” نہیں بنیں۔ ”بیئر” اور ”شرافیں” تک مہنگی ہو چکی ہیں، میں کیا بتائوں یہاں کتنا برا حال ہے۔

مزاح نگار مرتضیٰ چودھری کی اس دلچسپ ویڈیو کو اب تک ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں اور ری ٹویٹ کر رہے ہیں۔

 

Tags: InflationMurtaza Chaudhryoverseas Pakistanisاوورسیز پاکستانیخالد بٹمرتضیٰ چودھریمہنگائی
Previous Post

مذہب ومسلک کے نام پر انتخابات میں حصہ لینے کو ممنوع قرار دیا جائے: حامد موسوی

Next Post

نوٹیفکیشن پر جھگڑا، لڑائی میں لبیک کو لایا گیا

نیا دور

نیا دور

Related Posts

350 سال قبل ڈوبنے والے جہاز سے قیمتی خزانہ برآمد

350 سال قبل ڈوبنے والے جہاز سے قیمتی خزانہ برآمد

by نیا دور
اگست 15, 2022
0

ہسپانوی بحری جہاز 1656ء میں بہاماس کے ساحل پر ایک چٹان سے ٹکرا کر ڈوب گیا تھا۔ یہ بدقسمت جہاز 30 منٹ...

کسی کی آنکھیں بھوری اور کسی کی نیلی، ایسا کیوں ہے؟

کسی کی آنکھیں بھوری اور کسی کی نیلی، ایسا کیوں ہے؟

by نیا دور
اگست 12, 2022
0

آنکھوں کی رنگت کا تعلق انسان کے جینز سے ہوتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ اس کے پیچھے سائنس کیا ہے۔ ماہرین...

Load More
Next Post
نوٹیفکیشن پر جھگڑا، لڑائی میں لبیک کو لایا گیا

نوٹیفکیشن پر جھگڑا، لڑائی میں لبیک کو لایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

by عاصم علی
فروری 2, 2023
1

...

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
فروری 3, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
1

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In