• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
منگل, فروری 7, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

دنیا تباہی اور بڑے حادثات سے دوچار ہوگی، بابا وانگا کی دل دہلا دینے والی پیشگوئیاں

نیا دور by نیا دور
نومبر 16, 2021
in دلچسپ و عجیب
17 0
0
دنیا تباہی اور بڑے حادثات سے دوچار ہوگی، بابا وانگا کی دل دہلا دینے والی پیشگوئیاں
20
SHARES
97
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مستقبل کی پیشگوئیاں کرنے والی آنجہانی خاتون بابا وانگا نے کہا تھا کہ زمین پر رہنے والوں کے لیے تباہی کا سال ہوگا اور دُنیا تباہی اور بڑے حادثات سے دوچار ہوگی اور لوگوں کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بدل جائے گی۔

ہر آنے والے سال سے دنیا کے تمام انسانوں کو اپنی زندگی میں خوشگوار لمحات کی امید ہوتی ہے لیکن ہر کسی کی زندگی اور ملکوں کے نصیب میں کچھ پریشانیاں بھی لکھی ہوتی ہیں، جنہوں نے آکر ہی رہنا ہوتا ہے۔

RelatedPosts

وزیراعظم سے امریکی سفیر کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

پاکستان مارچ میں روس سے تیل درآمد کرے گا

Load More

دنیا میں اس وقت کئی نجومی موجود ہیں کہ جو آپ کو آنے والی زندگی کے بارے میں پیشگی بتا دیتے ہیں۔ یہ باتیں کئی بار سچ بھی ثابت ہوتی ہیں اور کئی بار جھوٹ بھی کیونکہ غیب کا علم تو صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے۔

یہاں اگر ہم آنجہانی بابا وانگا کی بات کریں تو انہوں نے اپنی موت سے قبل انیس سو چھیانوے میں 2021ء کیلئے بہت سی پیش گوئیاں کر دی تھیں۔ انہوں نے کہا تھا کہ اس سال زمین پر رہنے والوں کے لیے تباہی کا سال ہوگا۔ دُنیا تباہی اور بڑے حادثات سے دوچار ہوگی اور لوگوں کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بدل جائے گی۔ سال 2021 مُشکل گھڑیوں کا آغاز ہوگا جس میں لوگ مذاہب کی بنیاد پر تقسیم ہو جائیں گے اور اُن کی منزل تبدیل ہو جائے گی۔

آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ان کی یہ پیشگوئی سچ ثابت ہوئی کہ 2020ء سے 2021ء تک دنیا کورونا کی لپیٹ میں لے لیا اور انسانی جانیں اتنی تیزی سے ختم ہو رہی ہیں جتنی تیزی سے درخت کے پتے بھی نہیں جھڑتے تو دوسری طرف اسرائیل مذہب کو ہی بنیاد بنا کر فلسطین پر مظالم ڈھا رہا ہے۔

2021ء سے متعلق بابا وانگا کا کہنا تھا کہ اس سال ایک طاقتور ڈریگن انسانیت پر چھا جائے گا اور تین بڑے اکھٹے ہو جائیں گے اور لوگوں کے پاس سُرخ پیسہ ہوگا۔ اس پیش گوئی میں چین کو ڈریگن کہا گیا ہے اور چین، روس، انڈیا اکٹھے ہوں گے، جو ابھی تک تو نہیں ہوئے اور اس طرح انکی یہ پیش گوئی غلط ثابت ہوئی۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں انہوں نے کہا تھا کہ یہ سننے کی صلاحیت سے محروم ہو کر دماغی کینسر کا شکار ہو جائیں گے، مزید یہ کہ روس کے صدر پیوٹن پر قاتلانہ حملہ ہوگا۔ یہ وہ دونوں ایسی پیش گوئیاں تھی جو ابھی تک پوری نہیں ہوئیں جس پر لوگوں کو حیرت ہے کہ ان کی پیشگوئی غلط ثابت ہو رہی ہے۔

اس کے علاوہ ان کی ایک بہت اچھی پیشگوئی یہ تھی کہ اس سال کینسر کا علاج دریافت ہو جائے گا اور وہ سائنسدانوں نے اسی سال کر ہی لیا ہے دریافت پر سال دو ہزار اکیس کے اخر تک وہ اس میں مکمل طریقے سے کامیاب ہو جائیں گے۔

بابا وانگا نے کہا ہے کہ 200 سال تک انسان خلائی مخلوقات سے رابطہ حاصل کر لے گا اور 5079 دُنیا کا آخری سال ہوگا لیکن یہ تو وقت ہی بتائے گا کہ یہ پیشگوئیاں کتنی سچی ہیں اور کنتی جھوٹی؟

واضح رہے کہ نائن الیون،لیڈی ڈیانا کی موت، گلوبل وارمینگ، 2004 ٹی سونامی وغیرہ جیسی انکی ہی بری پیش گوئیاں سچ ثابت ہو بھی گئیں ہیں۔

Tags: Baba VangapredictionsRussiausaWeirdبابا وانگاپیشگوئیاںدلچسپ وعجیب
Previous Post

حکومت لانے والے اپنی غلطی کیسے ٹھیک کریں گے، یہ اللہ کو بہتر معلوم ہے: آصف زرداری

Next Post

پولینڈ کی 83 سالہ خاتون نے پاکستان آ کر 28 سالہ نوجوان سے ‘لو میرج’ کر لی

نیا دور

نیا دور

Related Posts

350 سال قبل ڈوبنے والے جہاز سے قیمتی خزانہ برآمد

350 سال قبل ڈوبنے والے جہاز سے قیمتی خزانہ برآمد

by نیا دور
اگست 15, 2022
0

ہسپانوی بحری جہاز 1656ء میں بہاماس کے ساحل پر ایک چٹان سے ٹکرا کر ڈوب گیا تھا۔ یہ بدقسمت جہاز 30 منٹ...

کسی کی آنکھیں بھوری اور کسی کی نیلی، ایسا کیوں ہے؟

کسی کی آنکھیں بھوری اور کسی کی نیلی، ایسا کیوں ہے؟

by نیا دور
اگست 12, 2022
0

آنکھوں کی رنگت کا تعلق انسان کے جینز سے ہوتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ اس کے پیچھے سائنس کیا ہے۔ ماہرین...

Load More
Next Post
پولینڈ کی 83 سالہ خاتون نے پاکستان آ کر 28 سالہ نوجوان سے ‘لو میرج’ کر لی

پولینڈ کی 83 سالہ خاتون نے پاکستان آ کر 28 سالہ نوجوان سے 'لو میرج' کر لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

by عاصم علی
فروری 2, 2023
1

...

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
فروری 3, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
1

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In